We have received your inspection request for your car. For booking confirmation, our representative will call you during the official hours (09:00 AM to 06:00 PM)
Location:
Lahore
,
Ali View Garden
10 Views
Price: ₨4,890,000
بائیں طرف کا پچھلا ڈور آدھا اور اس کے ساتھ کا فینڈر شاورڈ ہے۔ انٹیرئیر بہت فریش اور نئے جیسی حالت میں ہے۔ 69750 چلی ہوئی ہے۔ سسپینشن اور انجن کارکردگی بہترین ہے۔ گاڑی پر ایک روپیہ بھی خرچ کرنے کی ضرورت نہیں۔ میں سیکنڈ اونر ہوں۔ میرے نام پر رجسٹرڈ ہے۔ فوری بائیو میٹرک دستیاب۔ سیکنڈ کار کے طور پر استعمال ہوئی۔ یہ ہارڈ ٹاپ ویرینٹ ہے۔ اوریجنل دو چابیاں، مکمل کاغذات، کارڈ، نئی گاڑی کے ساتھ آنے والی بکس موجود ہیں۔ گاڑی کی کنڈیشن جیسی بتائی ہے 100 فیصد ویسی ہی ہو گی۔ شکریہ۔