We have received your inspection request for your car. For booking confirmation, our representative will call you during the official hours (09:00 AM to 06:00 PM)
Location:
Dera Ghazi Khan
,
Others
10 Views
Price: ₨2,390,000
2 Airbags, ABS, Alloy Wheels, Fog Lights, Power Windows, Power Steering, Power MirrorFinal 23.90 (Net) Dera Ghazi kHan
Cultus VXL 18. Complete file, biometric available on spot
چھت اور پلرز اصل حالت میں ھیں. باقی گاڑی ساری ٹچنگ میں ھے. حال ھی میں گاڑی کا تمام ضروری کام جیسا اے سی کی سروس, ریڈی ایٹر سروس, اینڈرائڈ پینل نیا, آئل فلٹر چینج وغیرہ کروایا ھے. اگلے ٹائرز 70 سے 80 فی صد, پچھلے 80 سے 90 فی صد حالت میں ھیں. گاڑی میجر نان ایکسیڈینٹل ھے. لانگ رُوٹ (موٹروے پر) 21کلومیِٹر بمعہ اے سی, شہر میں 16 سے 18 تک بمعہ اے سی ایوریج دیتی. گاڑی ھر لحاظ سے تقریبا" اوکے ھے. فائنل 23 لاکھ 90 ھزار. دلچسپی رکھنے والے حضرات اس نمبر
Syed Zia-UL-Hassan Shah
+923346762361
پر رابطہ کر سکتے. گاڑی اس وقت ڈیرہ غازی خان میں موجود ھے